جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

اگر حکومت چلی جائے اور مہنگائی کنٹرول ہو تو شادی کرلوں گا جمشید دستی کا اعلان

datetime 5  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا ہےکہ اگر حکومت چلی جائے اور مہنگائی کنٹرول ہو تو شادی کرلوں گا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جمشید دستی کا کہنا ہے کہ اس دورحکومت میں شادی نہیں کرسکتا، دعاکریں عید کے بعد حکومت چلی جائے۔ان کا کہنا ہےکہ ایم این اے تھا تو شادی ہونے کے چانس بھی لگ رہے تھے، مہنگائی کے باعث اپنے ولیمے میں دال کھلانےکے پیسے بھی نہیں۔خیال رہےکہ جمشید دستی نے جنوری میں اعلان کیا تھاکہ مارچ 2021 میں شادی کرلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…