جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پولیس نے خاتون کے گھر کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کردیا  میری اٹھارہ سالہ بیٹی کائنات کو اغواہ کرکے ساتھ لے گئے ، خاتون کا دعویٰ

datetime 5  مئی‬‮  2021 |

ٹنڈوالہ یار (این این آئی) حیدرآباد کی پولیس نے ٹنڈوالہ یار میں نذیرہ خاتون کے گھر کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال  کیا تو وہ سراپا احتجاج ہوگئی ،متاثرہ خاتون نے الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ میری اٹھارہ سالہ بیٹی کائنات کو اغواہ کرکے ساتھ لے گئے ہیں اس کی جان کو خطرہ ہیانہوں نے مزید کہا کہ ہماری خواتین پر تشدد کیا ہاتھ باندھی کر آنکھوں پر پٹیاں باندھی اور میری

بیٹی کو اغوا کرکے لے گئے  ملک میں قانون ہے کہ نہیں یاں پھر اندھیر نگری چوپٹ راجہ کا قانونی ہے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے ٹنڈوالہ یار کے تھانہ بی سیکشن کی حدود نبینہ ٹان  بکیرہ روڈ کی رہائش پزیر خاتون نذیرہ نے پریس کلب کے سامنے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مزید کہا کہ میری بیٹی کائینات کا رشتہ  حیدر آباد کے رہائشی سے کیا جو کہ بہت بااثر ہے ہم نے کائینات کے خلا کے لیئے درخواست بھی دائر کر رکھی ہے لیکن اس کے باوجود میرے داماد نامعلوم افراد اور  پولیس کو گھر میں  اندر دیواریں کود کر آئے انہوں  چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے  میرے میری بیٹیوں کے ہاتھ باندھ کر میری بیٹی  کائینات کو اغواہ کرکے ساتھ لے گئے  ہمیں خدشہ ہے کہ کائینات کی جان کو خطرہ ہے مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرکے  ہمارے اوپر تشدد کرنے والے ہمارے داماد  پولیس اور نامعلوم افراد کو گرفتار کیا جائے اور ہماری بیٹی  کائینات کو ان کے چنگل سے آزاد کروایا جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…