جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان مردان سے تعلق رکھنے والے لاوارث اور بیمار بچے کا مسیحا بن گئے

datetime 4  مئی‬‮  2021 |

پشاور(این این آئی)وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان مردان سے تعلق رکھنے والے لاوارث اور بیمار بچے کا مسیحا بن گئے۔ بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد وزیر اعلی نے بچے  کووزیراعلیٰ ہائوس بلایا اور تحفے تحائف دیئے۔ وزیر اعلی نے متعلقہ حکام کو بچے کو “زمونگ کور” میں رکھنے اور اس کا علاج سرکاری سطح پر

کرانے کی ہدایت کی۔ انور نامی یہ بچہ سکنہ ہوتی مردان کا رہائشی ہے جو شوگر کے مرض میں مبتلا ہے۔ بچے کے مطابق ان کے والدین جائیداد کے تنازعہ پر قتل کردیئے گئے اور جائیداد پر چچا قابض ہے۔ وزیر اعلی نے بچے کو جائیداد میں اس کا حق دلانے کیلئے متعلقہ حکام کو اقدامات اُٹھانے کی بھی ہدایت کی۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…