جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

آئندہ چند ہفتے پاکستان کے لیے نازک ہیں

datetime 3  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بہت زیادہ احتیاط کی ضروت ہے، آئندہ چند ہفتے پاکستان کیلئے نازک ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ کورونا نے ایک

سال گزر جانے کے بعد بھی عالمی دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے۔انہوں نے کہا کہ اب روزانہ کیسز 9 لاکھ سے بڑھ رہے ہیں ،2021  میں روزانہ اموات 15 ہزار سے تجاوز کر رہی ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ احتیاط کی ضرورت زیادہ ہے، پاکستان کے لئے آئندہ چند دن بہت نازک ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…