جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

نوسر باز چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب بن کر عوام کے کروڑوں روپے لوٹ کر بیرون ملک فرار

datetime 3  مئی‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) کراچی میں قومی احتساب بیورو (نیب)کا چیئرمین بن کر سرکاری افسران کو بلیک میل کرنے والے گروہ کے رکن کو گرفتار کرلیا گیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملزم عامر حسین کا والد دبئی سے سرکاری افسران

کو بلیک میل کرتا تھا۔اس میں مزید کہا گیا کہ ملزم کا والد چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب بن کر لوگوں سے مبینہ طور پر رقم بھی لوٹتا تھا۔ اعلامیے کے مطابق گروہ کے سرغنہ کو دبئی سے واپس لانے کے لیے وزارتِ داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…