منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

میانوالی میں انتہائی افسوسناک واقعہ بیٹا پیدا نہ ہونے پر والد نے3 بیٹیوں کو مارڈالا بچیوں کی عمریں ڈیڑھ سے 4 سال کے درمیان تھیں

datetime 3  مئی‬‮  2021 |

میانوالی( آن لائن) میانوالی میں سنگدل باپ نے فائرنگ کر کے3 بیٹیوں کو قتل کردیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق بیٹا پیدا نہ ہونے پر گھر میں جھگڑا رہتا تھا۔پولیس کے مطابق بچیوں کی عمریں ڈیڑھ سے 4 سال کے درمیان تھیں۔

ملزم کو بیٹا پیدا نہ ہونے کا رنج تھا، اس لیے گھر میں جھگڑے رہتے تھے۔تھانہ دائودخیل پولیس کے مطابق ملزم نادر خان نے گھریلو جھگڑے پردو سالہ عائشہ، تین سالہ علیشہ اور چار سالہ عارفہ پر فائرنگ کی۔عائشہ اور علیشہ موقع پر جاں بحق ہوگئیں جبکہ چار سالہ عارفہ ہسپتال پہنچنے کے بعد دم توڑ گئی۔ تینوں بچیوں کی نماز جنازہ داؤد خیل میں ادا کی گئی جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔پولیس کے مطابق بچیوں کی فائرنگ سے موت کے بعد باپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…