جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

’’آصف زرداری صاحب نے ن لیگ کو فوج یاد کرا دی‘‘

datetime 2  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مایٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ اداروں کا احترام ضروری ہے، اداروں کے بغیر نظام قائم نہیں رہا کرتے، اسی لئے کہتے ہیں سوچ کر بولو اور بولنے سے پہلے سو بار تولو، زرداری صاحب نے (ن) لیگ کو

فوج یاد کروا دی ہے۔ یہ بات انہوں نے اتوار کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کہی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ٹویٹ میں مفتاح اسماعیل کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مفتاح اسماعیل کہہ رہے ہیں ریکارڈ فوج کی نگرانی میں رکھا جائے، زرداری صاحب نے ن لیگ کو فوج یاد کرا دی ہے، اسی لئے کہتے ہیں سوچ کر بولو اور بولنے سے پہلے سو بار تولو، اداروں کا احترام ضروری اس لئے بھی ہے کہ اداروں کے بغیر نظام قائم نہیں رہا کرتے اور ملکوں کو اداروں کی ضرورت ہوتی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…