اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

لاہور سٹاک ایکسچینج میں مسلسل چوتھے روز تیزی کا رجحان رہا

datetime 16  جولائی  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور سٹاک ایکسچینج میںمسلسل چوتھے روز بھی تیزی کا رجحان رہا۔ایل ایس ای25انڈیکس54.53پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 6308.58 بندہوا۔مارکیٹ میں مجموعی طور ر83کمپنیو ںکے حصص میں کاروبارہوا۔30کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،12کمپنیوں کے حصص میںکمی جبکہ41کمپنیوںکے حصص میں استحکا م رہا۔مارکیٹ میں کل 27 لاکھ100حصص کا کاروبار ہو ا ۔جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میںبنک آف پنجاب لمیٹڈ کے5لاکھ98 ہزار حصص ،پرویز احمد سیکیورٹیز لمیٹڈ کے3لاکھ77 ہزار500حصص جبکہ لوٹی پاکستان کیمیکل لمیٹڈ کے 3لاکھ48 ہزار500حصص فروخت ہوئے۔سب سے زیادہ اضا فہ یونائیٹڈ بنک لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت3.38روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت4.66روپے کم ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…