جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

گوجرانوالہ، اغوا کا ڈرامہ رچا کر گھر والوں سے 80 لاکھ تاوان طلب کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 2  مئی‬‮  2021 |

گوجرانوالہ (این این آئی) گوجرانوالہ میں پولیس نے اپنے ہی اغواء کا ڈرامہ رچا کر گھر والوں سے تاوان مانگنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم نواز کو علی پور چٹھہ سے گرفتار کیا گیا۔گوجرانوالہ کے علاقے نوکھر کے رہائشی ملزم نواز نے کاروبار کے لیے

والد سے رقم مانگی تھی۔پولیس کے مطابق والد سے رقم نہ ملنے پر ملزم 2 روز قبل گھر سے غائب ہو گیا تھا، ملزم نے اپنی رہائی کے بدلے 80 لاکھ روپے مانگے تھے۔ملزم کے والدین نے پولیس کو صورتِ حال سے آگاہ کیا تو تحقیقات کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…