جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

بشیر میمن اپنے ہی بیان سے مکر گئے

datetime 1  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نجی ٹی وی پروگرام میں اپنے ہی بیان سے مکر گئے، انہوں نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری وزیراعظم عمران خان سے دو سے تین منٹ کی ملاقات ہوئی، انہوں نے میری تعریف کی اس ملاقات میں کسی خاص کیس کی بات نہیں ہوئی، اس موقع پر صحافی محمد مالک نے سوال کیا کہ جسٹس فائز عیسیٰ کے متعلق کوئی

بات ہوئی تو بشیر میمن نے اس سے بھی نہیں کہہ کر انکار کر دیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ ان کو وزیراعظم کی طرف سے شریف فیملی اور جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف کیس بنانے کا کہا گیا تھا۔ محمد مالک سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں کہتا ہوں کہ تحقیقات کے لئے ایک جوڈیشل کمیشن بنا دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…