اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

مولانا طارق جمیل کے برانڈ ایم ٹی جے کی جانب سے ازاربند کی550 روپے میں فروخت، برانڈ حقیقت سامنے لے آیا

datetime 1  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل کے برانڈ ایم ٹی جے کی جانب سے ازاد بند کی 550 روپے میں فروخت پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے، جس پر مولانا طارق جمیل کے برانڈ کی جانب سے وضاحتی بیان سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے عوام کو مطلع کیا کہ ایم ٹی جے برانڈ نہ تو ازار بند بناتاہے اور نہ ہی فروخت کرتا ہے، 550 روپے میں

ازار بند فروخت کرنے کی خبریں غلط ہیں، برانڈ نے اس کو جھوٹی خبر قرار دیا اور عوام سے مطالبہ کیا کہ ایسی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے دور رہیں اور اس لوگوں کو بے نقاب کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے مولانا طارق جمیل کی اس ازار بند کو لے کر کردار کشی کا سلسلہ جاری تھا۔ جس پر برانڈ کو وضاحت کرنا پڑی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…