اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

لاہور کے علاقے غازی آباد میں2 سالہ بچے کی قاتل چچی نکلی سارے رشتے دار شایان کو پیار کرتے تھے ، میرے بچے کو کوئی پیار نہیں کرتا تھا، حسد میں آکر قتل کیا، ملزمہ سندس کا اعتراف جرم

datetime 1  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے غازی آباد میں دو سالہ بچے کی قاتل چچی نکلی۔تفصیلات کے مطابق چند دن قبل لاہور میں دو سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا۔کافی تگ و دو کے بعد اب

پولیس بچے کے قاتل کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہو چکی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کیس کا مختلف پہلوئوں سے جائزہ لیا گیا۔جس کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ دو سالہ بچے کو اپنی ہی چچی نے موت کے گھاٹ اتارا۔پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ملزمہ سندس نے تفتیش کے دوران جرم قبول کرلیا ہے۔ملزمہ نے پولیس کو بتایا کہ سارے رشتے دار شایان کو محبت کرتے تھے میرے بچے سے کوئی محبت نہیں کرتا تھا،اسی بنا پر بچے کو قتل کیا اور لاش چھت سے نیچے پھینک دی ۔ پولیس کے مطابق ملزمہ نے حسد کی وجہ سے بچے کو قتل کیا،پہلے بچے کو گلا دبا کر مارا اور پھرنیچے پھینک دیا۔ملزمہ کے اعتراف کے بعد قتل میں معاونت کے شبے پر مزید تفتیش جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…