جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

میٹرو بس کو حادثہ، اسلام آباد راولپنڈی میں بس سروس معطل

datetime 30  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں تیز رفتاری کے باعث میٹرو بس کو حادثہ پیش آ گیا، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میٹرو بس پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد کے قریب حفاظتی جنگلے سے ٹکرا گئی۔میٹروبس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد بس میں سوار تمام افراد کو

بس سے اتار دیا گیا اور اس حادثے کی وجہ سے جڑواں شہروں میں بس سروس عارضی طور پر معطل کر دیگئی۔میٹرو بس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی بس کو ٹریک سے ہٹا دیا گیا ہے اور تقریباً ایک گھنٹے بعد میٹرو بس سروس دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…