جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

این اے 249 کراچی، تحریک انصاف نے شکست تسلیم کر لی، الیکشن آفس بند کر دیے، امیدوار اور رہنما بھی گھر چلے گئے

datetime 29  اپریل‬‮  2021 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے حلقہ این اے 249 میں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، ان نتائج میں تحریک انصاف کے امیدوار کبھی پانچویں پوزیشن پر آ جاتے ہیں تو کبھی چھٹی پوزیشن پر، ن لیگ کے امیدوار مفتاح اسماعیل سات ہزار سے زائد ووٹ لے کر برتری حاصل کئے ہوئے ہیں، تحریک انصاف نے نتائج کو دیکھتے ہوئے الیکشن آفس سے تمام

سامان سمیٹ لیا ہے اور امیدوار اور رہنما بھی الیکشن آفس سے گھروں کو چلے گئے ہیں، اس طرح مکمل نتائج آنے سے قبل ہی تحریک انصاف نے اپنی شکست قبول کر لی ہے، دنیا نیوز کے مطابق 105 پولنگ اسٹیشنزکاغیرسرکاری نتیجے کے مطابق ن لیگ کے مفتاح اسماعیل 7ہزار 452 ووٹ لیکرآگے ہیں جبکہ پیپلزپارٹی کے قادرخان مندوخیل 4ہزار 908ووٹ لیکرپیچھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…