جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان  اور شہزاد اکبر پر آرٹیکل 6 لاگو ہوتا ہے، قانونی کارروائی کی جائے،ن لیگ کا مطالبہ

datetime 29  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مشیر احتساب شہزاد اکبر سے بشیر میمن کے سوالات کا جواب دینے کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کٹہرے میں کھڑے مجرم سوال نہ پوچھیں جواب دیں ۔انہوں نے کہا کہ گھٹیا انتقامی سازش کرنے، اداروں کو

یرغمال بنانے اور عہدوں کے ناجائز استعمال کا جواب دیں ،قانون اور عوام کی عدالت میں مجرم آپ ہیں، قوم کو جواب دو۔انہوں نے کہا کہ عمران صاحب اور شہزاد اکبر رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں، جواب دیں ۔انہوں نے کہا کہ عمران صاحب اور شہزاد اکبر پر آرٹیکل 6 لاگو ہوتا ہے، قانونی کارروائی کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…