منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

عوام کی اکثریت کا فیصل واوڈا کی کارکردگی پر عدم اطمینان

datetime 28  اپریل‬‮  2021 |

کراچی(آن لائن)کراچی کے حلقے این اے 249 میں کروائے گئے تین میں سے دو سرویز میں عوام کی اکثریت نے سابق ایم این اے فیصل واوڈا کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار کیا۔گیلپ سروے میں 83 فیصد اور اپسوس سروے میں 75 فیصد افراد فیصل واؤڈا کی کارکردگی سے غیر مطمئن نظر آئے۔ پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں 77

فیصد نے فیصل واوڈا کی بطور ایم این اے کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔تینوں سرویز میں حلقے کے زیادہ تر عوام فیصل واوڈا سے ناواقف بھی نظر آئے۔گیلپ سروے میں 58 فیصد، پلس کنسلٹنٹ میں 65 فیصد جبکہ اپسوس میں 69 فیصد نے گزشتہ انتخابات میں حلقے سے منتخب فیصل واؤڈا سے متعلق نہ جاننے کا کہا۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…