جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

فرخ حبیب وزیر مملکت برائے اطلاعات مقرر‎

datetime 28  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن )پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب آج وزیرمملکت برائے اطلا عات و نشریات کاحلف اٹھائیں گے ۔ سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے فرخ حبیب کو وزیرمملکت اطلاعات کی تقرری پر

مبارک باد دیتے ہوئے کہا وہ اپنے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کووزیرمملکت اطلاعات بنانے کا فیصلہ کرلیا ، وہ آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے ایم این اے فرخ حبیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات مقرر کر دیاگیا۔وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے ساتھ کام کریں گے۔ وہ جمعرات کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کووزیر مملکت برائے اطلاعات بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، وہ اپنےعہدے کا حلف کل اٹھائیں گے



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…