جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں بجٹ کے بعد حکومت مخالف  تحریک شروع کرنے کا فیصلہ ۔۔۔ استعفوں کا معاملہ ٹل گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن )پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں بجٹ کے بعد حکومت مخالف تحریک شروع کرنے پر متفق ہوگئی ہیں ۔ سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے ۔ذرا ئع  کے مطابق

اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس میں شرکاء کا کہنا تھا کہ  بجٹ میں موجودہ حکومت عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ ڈالیں گی، بجٹ کے بعد حکومت مخالف تحریک فائدہ مند ہوگی۔بجٹ سے مایوس ہوکر عوام پی ڈی ایم کی تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی۔ذرائع کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں استعفوں کا معاملہ ٹل گیا۔ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شرکاء نے کہا  پیپلزپارٹی کے بغیر استعفی دینا فائدہ مند ثابت نہیں ہوگا۔ذرائع کے  مطابق  اجلاس میں پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں پیپلزپارٹی کے رویہ سے مایوس نظر آئیں اور بعض جماعتوں کا  یہ مشورہ بھی سامنے آیا کہ پیپلزپارٹی اور اے این پی کو اب مزید موقع نہیں دینا چاہیئے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیپلزپارٹی قائد حزب اختلاف کی نشست سے مستعفی ہوجائے پھر پی ڈی ایم میں شامل ہوسکتی ہے



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…