پیر‬‮ ، 01 دسمبر‬‮ 2025 

پولیس کے باوردی افسر کی سی پی آفس کے سامنے خود سوزی، حالت تشویشناک

datetime 26  اپریل‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) ترجمان سندھ پولیس کے مطابق آئی آئی چندریگر روڈ پر ٹیلی کام سندھ پولیس میرپورخاص کے سب انسپکٹر مظفر علی نے خود سوزی کی کوشش کی تاہم موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے اسے فوری طور پر ریسکیو کیا اور سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا۔ابتدائی اطلاع کے مطابق مذکورہ پولیس آفیسر کا جسم 41 فیصد تک جھلس گیا ہے، اسپتال میں پولیس کے

سینئر افسران موجود ہیں اور تمام تر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنارہے ہیں۔آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ مذکورہ پولیس آفیسر کو ہر ممکن طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔ مزید برآں اس واقعہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے اور انکوائری کی جائے کہ آخر کیا محرکات تھے کہ سب انسپکٹر نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…