اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تیسراٹی ٹوئنٹی میچ ، پاکستان نے زمبابوے کوجیت کیلئے بڑا ہدف دے دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو ٹاس جیت کے لیے 166 رنز کا ہدف دے دیا۔ ۔ تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی کرکٹ ٹیم نےمقررہ 20اورز میں3وکٹوں  کے نقصان پر 165 رنز بنا کر

زمبابوے کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دے دیا ، پاکستان نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا ۔ اوپنر شرجیل خان 18رنز بنا کر آئوٹ ہو ئے۔قومی ٹیم کپتان بابر اعظم رنز52 بنا کر آئوٹ ہوئے ۔ محمدرضوان نے بہترین اننگز کھیلتے ہوئے91بنائے ۔ واضح رہے کہ پاکستان نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں سرفراز احمد، شرجیل خان اور حسن علی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں آج فیصلہ کن میچ کے لیے ہرارے کے میدان میں آمنے سامنے ہوں گی۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے اور آج کا میچ جیتنے والی ٹیم سیریز کی فاتح قرار پائے گی۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…