جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے جوتا اتا ر کر ملازم کو دے مارا، ویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل

datetime 24  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دولہہ کی جانب سے ملازم کو جوتا مارنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ذوالفقار دولہہ اپنے پیٹرول پمپ پر کھڑے ہو کر پہلے ملازم کی بات سنتے ہیں پھر اپنا جوتا اتار کر اپنے ملازم کے سر پر مارتے ہیں ، اب

تک قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی ۔ذرائع کے مطابق یہ پٹرول پمپ بھی حکومتی رکن اسمبلی کی ملکیت ہے جہاں لوگوں کے سامنے ملازم کی تضحیک کی گئی ۔ یاد رہے کہ واقعہ کی فوٹیج سوشل میڈیا پروائرل ہونے پر چند مقامی صحافیوں کی جانب سے انکی کوریج کا بائیکاٹ کیا گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…