جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

عارضی بنیادوں پر بھرتی اساتذہ کو مستقل کرنے کا بل منظور

datetime 23  اپریل‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)سندھ اسمبلی نے جمعہ کو اپنے اجلاس میں سندھ میںعارضی بنیادوں پر بھرتی اساتذہ کو مستقل کرنے کا بل منظور کرلیا۔قبل ازیںمستقلی کے ترمیمی بل 2019 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی گئی جس کے بعدسندھ اسمبلی نے سال 2013 میں کنٹریکٹ پر بھرتی کئے جانے والے اساتذہ کو مستقل کرنے کا بل منظور کیا ایوان نے سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی

ترمیمی بل بھی منظور کرلیا۔ اسمبلی نے سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی ترمیمی بل منظور کرلیاوزیر پارلیمانی امور مکیش کمار چاولہ کا کہنا تھا کہ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی بل بہت اہم ہے ۔پیپلز پارٹی کی خاتون رکن شمیم ممتازنے کہا کہ ہم ہاو س کے مشکور ہیںجنہوں نے اس بل کو منظور کرایا۔جس کے بعد سندھ اسمبلی کا اجلاس پیر کی دوپہر دو بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…