جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ایدھی فائونڈیشن کی مشکل کی گھڑی میں بھارت کوایمبولینسز اوررضا کاروں کی خدمات کی پیشکش

datetime 23  اپریل‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) سماجی تنظیم ایدھی فائونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے پڑوسی ملک بھارت میں کورونا کی تیزی سے پھیلتی وباء پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے رضا کاروں اور ایمبولینسز کی فراہمی کی پیشکش کر دی۔ اپنے بیان میں فیصل ایدھی نے کہا کہ اپنے پڑوسی ملک بھارت کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ۔انہوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو

پچاس ایمبولینسزاور رضا کاروں کی ٹیم بھارت بھیجنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مقصد مصیبت کے وقت میں بھارت کے عوام کی مدد کرنا ہے ۔ فیصل ایدھی نے بھارتی وزیر اعظم کو پیشکش پر مبنی خط بھی ارسال کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جیسے ہی ان کو اجازت ملے گی وہ اپنے خصوصی رضا کار ٹیم کے ساتھ بھارت روانہ ہوجائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…