منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

محمد زبیر عمر اور طارق فضل چوہدری کی چھٹی ہو گئی

datetime 23  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن)نے ٹی وی ٹاک شوز میں حصہ لینے کیلئے رہنماؤں کی فہرست جاری کر دی، متعدد سینئر رہنماؤں نے فہرست میں نام شامل نہ ہونے پر پارٹی قیادت کو احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔نون لیگ کی طرف سے جاری کی گئی فہرست لندن میں موجود پارٹی کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے جاری کی ہے جس میں شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، اعظم نذیر تارڑ، عظمیٰ بخاری، احسن اقبال،

رانا ثنا اللّٰہ، حمزہ شہباز، مصدق ملک، عرفان صدیقی، خرم دستگیر اورطلال چوہدری کے نام شامل ہیں۔یہ تمام لیگی ارکان میڈیا ٹاک شوز میں پارٹی کی نمائندگی کرسکیں گے۔فہرست میں جگہ نہ بنانے والے متعدد سینئر رہنماؤں نے پارٹی قیادت سے احتجاج ریکارڈ کرانا شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق جاوید لطیف، محمد زبیر اور طارق فضل چوہدری کو ٹی وی ٹاک شوز میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…