بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط

datetime 23  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے صدر مملکت کو خط لکھ دیا جس میں کہاگیا ہے کہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ کی سفارشات پر عمل درآمد کر لیا جاتا تو 21 اپریل کا واقعہ شاید پیش نہ آتا۔ خط میں کہاگیاکہ اکیس اپریل 2021 کو کوئٹہ میں دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2016 میں سانحہ کوئٹہ تحقیقاتی کمیشن

رپورٹ میں سفارشات دیں۔ خط میں کہاگیاکہ بدقسمتی سے ساڑھے چار سال گزر جانے کے باوجود ان سفارشات پر عمل درآمد نہیں ہو سکا، اگر کوئٹہ کمیشن رپورٹ کی سفارشات پر عمل درآمد کر لیا جاتا تو 21 اپریل کا واقعہ شاید پیش نا آتا۔ خط میں کہاگیاکہ ایک اکیلے جج نے زمہ داران کو بے نقاب کر لیا تھا مگر ہمارے حساس ادارے مکمل طور پر ناکام نظر آ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…