جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

میرے بیٹے اور پوتے نے مجھے قتل کرنے کا پروگرام بنایا تھا، غوث علی شاہ کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 22  اپریل‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) سابق وزیراعلی سندھ سیدغوث علی شاہ نے کہا ہے کہ میرے بیٹے اور پوتے نے مجھے قتل کرنے کا پروگرام بنایا تھا، میری ایک بیٹی بھی ان کے ساتھ ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سید غوث علی شاہ نے کہا کہ میں نے ساری زندگی انہیں بنانے کی کوشش کی، میں نے بہت مشکل حالات کا بھی مقابلہ کیا ہے۔غوث علی شاہ نے کہا کہ

میرے متعلق افواہ پھیلائی جارہی ہے کہ جن کے ساتھ تنازع تھا ان سے صلح ہوگئی یہ غلط بات ہے، میری اور میرے دوسرے بچوں کی جان خطرے میں ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کی سیکیورٹی سے مطمئن ہوں، ہم پر جھوٹے اور من گھڑت کیس کیے جا رہے ہیں۔غوث علی شاہ نے کہا کہ میری زمین پر قبضہ کیا گیا جسے میں نے واگزار کروایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…