جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

بجلی صارفین سے 676 ارب روپے سے زائد وصولیوں کی تیاری

datetime 22  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)بجلی صارفین سے 676 ارب روپے سے زائد وصولیوں کی تیاریاں،نیپرا نے بجلی کی تین سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر سماعت مکمل کر لی۔ اسلام آباد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق لیسکو، فیسکو اور آئیسکو کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے مختلف ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مجموعی طور پر 676 ارب 90 کروڑ روپے وصولیوں کی درخواستیں دی گئیں لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی

جانب سے سب سے زیادہ 365 ارب 66 کروڑ 70 لاکھ روپے مانگے گئے،فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 269 ارب 5 کروڑ، اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 42 ارب 18 کروڑ 80 لاکھ روپے وصولیوں کی درخواست دی۔ چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت نیپرا ہیڈکوارٹرمیں ہونے والی سماعت میں اتھارٹی بجلی کمپنیوں کے حکام کے دلائل سننے کے بعد قرار دیا کہ درخواستوں پر فیصلہ بعد میں جاری کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…