پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کورونا کا شکار بشریٰ انصاری کی بہن کی حالت تشویشناک، دعا کی اپیل

datetime 22  اپریل‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) عالمی وبا کورونا کا شکار ہونے والی بشریٰ انصاری کی بہن اداکارہ سنبل شاہد کی حالت تشویشناک ہے۔اداکارہ اور بشریٰ انصاری کی بہن عاصمہ عباس نے بہن سنبل شاہد کی صحت کے حوالے سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے بتایا کہ سنبل شاہد اسپتال میں وینٹیلیٹر پر ہیں، براہِ کرم اْن کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں۔بشریٰ انصاری کی جانب سے بہن کی صحت کے حوالے سے اب تک کوئی پوسٹ سامنے نہیں آئی ہے۔اس سے قبل بشریٰ انصاری نے ہی بہن کے کورونا وائرس میں مبتلا

ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔اْنہوں نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ سنبل شاہد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان دنوں، اْن کی بہن عالمی وبا کورونا وائرس سے جنگ لڑ رہی ہیں۔بشریٰ انصاری نے مداحوں سے دْعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ ’براہِ کرم! میری بہن کی جلد صحتیابی کے لیے دْعا کریں، چار چاند سلامت رہیں آمین۔واضح رہے کہ بشریٰ انصاری کی طرح اْن کی بہن سنبل شاہد بھی کئی نامور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دِکھا چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…