جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ارتھ آور کیا ہے؟ صوبائی وزیر کا جواب سن کر آپ بھی چکرا کر رہ جائیں گے

datetime 22  اپریل‬‮  2021 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بعض دفعہ سیاسی رہنماؤں کی جانب سے انتہائی عجیب و غریب بات کر دی جاتی ہے جو کسی شگوفے سے کم نہیں ہوتی، ایسا ہی کچھ صوبائی وزیر نے ارتھ آور کے بار ے میں بات کرتے ہوئے کیا، صوبائی وزیر کا ذہانت سے بھرپور جواب سن کر آپ کا سر بھی چکرا جائے گا۔ صوبائی وزیر برائے کلچر خیال کاسترو سے ایک

صحافی نے سوال کیا کہ ارتھ آور کیا ہے، جس پر انہوں نے کہا کہ ارتھ آور یہ ہے کہ جو بھی دنیا میں کہیں بھی ارتھ آتا ہے تو ہمیں اس کو روکنے کے لئے جو سپورٹ کرتی ہے وہ صرف گرینری کرتی ہے، وہ درخت کرتے ہیں کہ آپ کے ہر ارتھ کو روکتے ہیں، درخت ہر زلزلے کو روکتا ہے، ہم نے اسے روکنا ہے اور اسے گرین کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…