ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

چوری کے پیسوں پر پلنے والی اولاد سے  توقع ہی کیا کی جاسکتی ہے،علی زیدی کا شاہدخاقان عباسی کے رویہ پر برہمی کا اظہار

datetime 22  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی  وزیر بحری امور علی زیدی نے شاہد خاقان عباسی کے   سپیکر قومی اسمبلی  سے  رویے پر  رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان  کے نا مناسب رویے اور گندی زبان پر حیران  ہوں ۔ چوری کے پیسوں پر پلنے والی اولاد سے آپ اس کے سوا توقع ہی کیاکرسکتے ہیں۔

شاہد خاقان عباسی کے مرحوم والد نے نیشنل بنک سے 1 ارب کا فراڈ کیا۔انگریزی روزنامے دی فرنٹیئر پوسٹ نے 10 اگست 1991 کے اپنے شمارے میں تمام تفصیلات چھاپ رکھی ہیں۔اس واقعے میں سب کیلئے ایک تنبیہہ موجود ہے  کہ چوری کی دولت اور حرام کی کمائی ہمیشہ آپ کے بچوں کے ذہنوں پر اثر ڈالتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…