جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ ، نواز شریف نے اہم پیغام جاری کر دیا 

datetime 20  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نوازشریف اور مریم نواز نے سینئر صحافی ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں میاں نوازشریف نے کہا کہ ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ بہت سارے سوالات کوجنم دے رہاہے۔وہ جمہوریت اور سول بالا دستی کیلئے اٹھتی ایک بہادراورحق پر مبنی آواز ہے۔صحافت کا گلا گھونٹنے

والے ان مجرموں کو فوری طور پر قوم کے سامنے لا کر نشان عبرت بنایاجائے۔اللہ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے اورصحت کاملہ عطا فرمائے۔دوسری جانب مریم نواز نے کہاکہ اختلافی آوازکو خاموش کرنااس ملک کوبرسوں سے لاحق کینسرہے،ابصارعالم کوبربریت اورظالمانہ جرم کانشانہ بنایا گیا، اللہ تعالی ابصار عالم اور اس ملک دونوں کوشفایاب کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…