اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا کے معروف کھلاڑی کی شرٹس 50 ہزار کھلاڑیوں کیلئے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں

datetime 18  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیونس آئرس(این این آئی) ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی شرٹس سائوتھ امریکا کے 50 ہزار فٹبالرز کیلئے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں۔میسی نے اپنی 3 دستخط شدہ شرٹس کورونا وائرس ویکسین بنانے والی چین کی ایک کمپنی کو عطیہ کیں جس کے بدلے میں وہ کمپنی 50 ہزار فٹبالرز کیلئے ویکسین دے گی

، ارجنٹائن کے 26 فرسٹ ڈویڑن کلبز کے پلیئرز کو بھی ویکسین لگائی جائیگی۔دوسری جانب اس حوالے سے کچھ تنازع بھی کھڑا ہوگیاکیونکہ یہ ڈیل ایک سیاسی پارٹی کے سربراہ کی جانب سے کروائی گئی،ان پر الزام عائد کیا جار ہا ہے کہ انھیں اپنے عوام کی کوئی فکر نہیں ہے، وہ ایسی ڈیل عوامی مفاد میں بھی کرسکتے تھے۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…