پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جمہوریہ چیک نے 18 روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ‎

datetime 18  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پراگ (این این آئی)جمہوریہ چیک نے اعلان کیا ہے کہ اس نے 18 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان سفارت کاروں پر 2014 میں ایک گولہ بارود ڈپو میں بڑے دھماکے میںملوث ہونے اور جاسوسی کا الزام عاید کیا گیا ہے

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چیک وزیر اعظم آندرج بابیس نے کہا کہ چیک انٹلیجنس سروسز نے بڑے پیمانے پر دھماکے میں روسی فوجی ایجنٹوں کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت فراہم کیے تھے جس میں دو افراد کی ہلاکت ہوئی تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ جمہوریہ چیک ایک خودمختار ملک ہے اور انہیں ان نتائج پر ردعمل ظاہر کرنا چاہیے۔وزیر داخلہ جان ہماچک جو وزیر خارجہ بھی ہیں نے کہا کہ روسی سفارتخانے کے 18 ملازمین کی واضح طور پر روسی فوجی جاسوس کے طور پر شناخت کی گئی تھی اور انہیں 48 گھنٹوں کے اندر اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…