جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے ہوٹل کے افتتاح کی تیاری مکمل

datetime 17  اپریل‬‮  2021 |

دبئی(این این آئی)اماراتی حکام نے دنیا کو ایک مرتبہ پھر حیرت میں مبتلا کرنے کیلیے دبئی میں دنیا کے سب بلند ہوٹل کے افتتاح کی تیاری کرلی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم کی قیادت میں کئی

شعبوں میں ترقی کررہا ہے جہاں سیاحت کو فروغ دینے کیلئے جدید ٹیکنالوجی و فن تعمیر کے امتزاج منفرد عمارتیں اور ہوٹل کی تعمیر بھی شامل ہے۔برج العرب و برج خلیفہ کے بعد دبئی نے دنیا کے سب سے اونچے ہوٹل کے افتتاح کی تیاری کرلی ہے، جو 1209 پرتعیش کمروں پر مشتمل ہوگا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سیئل ہوٹل کا کل رقبہ 360 میٹر ہے جب کہ 82 منزل کی اونچا ئی ہے۔تعمیراتی شعبے میں 30 برس سے زائد کا تجربہ رکھنے والے انجینئر یحیی جان نے سیئل ہوٹل کا ڈیزائن تیار کیا ہے، جس کی چھت پر حیران کن طور پر ایک وسیع و عریض سوئمنگ پول بنایا گیا ہے جو بادلوں میں چھپا ہوتا ہے۔اس کے علاوہ اس ہوٹل سے دبئی مرینہ، پام جمیراح اور خلیج عربی کے خوبصورت نظارے بھی ہیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…