اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں پالتو شیر نے مالک کو ہلاک کر دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2021 |

ریاض (این این آئی )سعودی دارالحکومت ریاض میں شیر کے اچانک حملے کے نتیجے میں ایک شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ یہ واقعہ السلی کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب مذکورہ شہری اس شیر کو دوران تربیت سدھا رہا تھا۔عربی اخبار

کے مطابق سیکورٹی اداروں کو سعودی شہری پر شیر کے حملے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ اس پر مذکورہ حکام شہری کو شیر کی گرفت سے آزاد کرانے میں کامیاب ہو گئے۔البتہ شدید زخمی ہو جانے کے باعث سعودی شہری جانبر نہ ہو سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…