چینی خریدنے کیلئے یوٹیلٹی سٹورز پر خریداروں کیلئے شرط عائد

15  اپریل‬‮  2021

پشاور/اسلام آباد(این این آئی)پشاور میں کچھ یوٹیلیٹی اسٹورز نے خریداروں کے لیے چینی خریدنے کی نئی شرط رکھ دی۔یوٹیلٹی اسٹورز کے مطابق چینی لینی ہے تو دو ہزار کی دوسری اشیا بھی خریدوجبکہ بعض اسٹوروں سے لوگ چینی خرید کر بلیک میں بیچنے لگے۔سرگودھا کے بازاروں میں شناختی کارڈ دیکھ کر ایک کلو

چینی فروخت کی جانے لگی۔راولپنڈی کے سستے رمضان بازار میں چینی کا اسٹال موجود ہے مگر چینی غائب ہے، اسی جگہ پارکنگ بنادی گئی ہے۔کوئٹہ میں سستے رمضان بازار کے نام پر اب تک صرف شامیانے ہی لگائے جاسکے۔ صوبائی حکومت نے کوئٹہ میں دو سستے بازار لگانیکااعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…