منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان کی معاشی خود مختاری کو آئی ایم ایف کے ساتھ بارٹر کر دیا گیا

datetime 9  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور حکومت کے درمیان نئی شرائط پر سخت تنقید کی ہے۔اپنے بیان میں رضا ربانی کا کہناتھاکہ حکومت نے عوام اورپارلیمنٹ کو آئی ایم ایف کے ساتھ طے نئی شرائط سے اندھیرے میں رکھا، عوام اور پارلیمنٹ کو ان شرائط کا علم آئی ایم ایف کے جاری دستاویزات سے ہوا۔ رضا ربانی

نے کہا کہ حکومت کی جانب سے غیر شفافیت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکسز میں 1.272 ٹریلین روپے اضافے پر اتفاق کیا ہے، حکومت نے بجلی کی نرخوں میں 4 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافہ پر اتفاق کیا ہے۔ رضا ربانی کا کہنا تھاکہ پاکستان کی معاشی خود مختاری کو آئی ایم ایف کے ساتھ بارٹر کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…