جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

گڑ کھا کر گرم پانی پینے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے

datetime 8  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آج کل جو یہ بیماریاں ہیں یہ بنائی جارہی ہیں کیونکہ آج کل جو ملنے والی چیزیں ہیں انہیں بنایا غلط جاتا ہے اور جب آپ غلط چی یں کھائیں گے تو پھر ہارٹ اٹیک شوگر بالوں کا جھڑنا یہ سب مسائل تو ہوں گے ہی تو اچھا کھانا شروع کردو تو اس سے باڈی بھی صحت مند رہے گی اور آپ کا پیسہ جو بیماریوں پر خرچ ہونا تھا وہ بھی

بچ جائے گا اس کے ساتھ ہی ساتھ چینی کھانے سے بہت سی بیماریاں ہوتی ہیں اس کا ایک متبادل ہے جو آپ کو آسانی سے مارکیٹ میں مل جاتا ہے اور وہ متبادل ہے جاگری یعنی گُڑ یہ آپ کو آسانی سے مارکیٹ میں مل جائے گا اور گڑ پرانے زمانے میں استعمال ہوتا تھا اور اس وقت کسی کو کوئی بیماری نہیں ہوتی تھی شوگر نہیں تھی لیکن جب سے لوگوں نے سفید چینی کھانا شروع کردی ہے تو شوگر سب کے گھروں میں ہے حالانکہ صرف چینی سے ہی شوگر نہیں ہوتی لیکن کافی حد تک چینی شوگر کی ایک بڑی وجہ بن چکی ہے کیونکہ یہ ہماری باڈی میں کافی زیادہ انرجی پیداکرتی ہے اور جب اس انرجی کو ہم استعمال نہیں کرپاتے تو آہستہ آہستہ ہماری باڈی ہماری کڈنی سب کچھ کمزور ہونے لگتا ہے ہماری پنکریاز پر اس کا کافی اثر پڑتا ہے اور آہستہ آہستہ انسولین کا پروڈکشن کم ہوجاتا ہے اور انسان شوگر کا شکار ہوجاتا ہے آپ گھر میں سے چینی کو نکال دیجئے گڑ کا استعمال کرنا شروع کردیجئے آپ کی زندگی بدل جائے گی۔

گڑ آپ کومارکیٹ میں آسانی سے ملے گا اسے لے آئیں جب بھی آپ کو چینی کا استعمال کرنا ہوتا ہے تو چینی مت کھائیں اگر آپ چائے نہیں چھوڑ پارہے چائے پینی ہی ہے تو چائے میں گڑ ڈال لیجئے چاول میں چینی کی جگہ گڑ ڈالئے صبح خالی پیٹ گُڑ کااستعمال کیجئے تھوڑا سا گڑ اور اوپر

سے ایک گلاس گرم پانی کا پئیں ایک گلاس گرم پانی کا پینا بہت ضروری ہے کیونکہ گڑ آپ کے جسم میں ایسیڈٹی پیدا کرسکتا ہے تو اگر آپ گرم پانی کا ایک گلاس پئیں گے تو اس سے نہ ہی گڑ آپ کو ایسیڈٹی کرے گا اور گڑ کے اندر کا آئرن آپ کی باڈی اچھے سے جذب بھی کر پائے گی۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…