اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے بدھ کے روزایم کیوایم کے سربراہ الطاف حسین کی سکیورٹی فورسز کی تقاریرکے بارے میں متنازع تقریرپرشدید ردعمل کااظہارکیاہے اوربرطانوی حکام کوالطاف حسین کے خلاف ایکشن لینے کامطالبہ بھی کیاہے ۔تحریک انصاف نے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرکوایک کھلاخط لکھاہے جس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعلی زیدی نے کہاکہ ایم کیوایم کے سربراہ الطاف حسین کی سکیورٹی فورسز کے خلاف تقاریرسے پاکستانی عوام کی دل آزاری ہوئی ہے ۔انہوں نے الزام لگایاکہ الطاف حسین کے پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہیں اوراپنی متنازع تقاریرکے ذریعے برطانوی شہریت اورزمین کی حفاظت کررہے ہیں
تحریک انصاف نے الطاف حسین کی تقاریررکوانے کے لئے برطانیہ کوخط لکھ دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں