اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

خدا جب انسان پر مہربان ہوتا ہے تووہاں سے راستے کھولتا ہے جسکا گمان بھی نہیں ہوتا، فہد مصطفی کی خوبصورت باتیں

datetime 4  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ فہد مصطفی نے کہا ہے کہ میں سوچاکرتا تھاکہ ایسی نوکری کروں گا جہاں میری ماہانہ آمدن ایک لاکھ روپے تک ہو لیکن میرے ذہن میں یہ نہیں تھا وہ کونسی نوکری ہو گی ، خدا جب انسان پر مہربان ہوتا ہے تواس کے لئے وہاں سے راستے کھول دیتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوتا۔ ایک انٹر ویو میں فہد مصطفی نے کہا کہ جب شوبز میں آیا تو میں نے آغاز میں ہی کافی کامیابیاں

سمیٹیںلیکن ایک وقت ایسا بھی آیا اور مجھے ایسا لگا شاید میرا کیرئیر ختم ہو نے جارہا ہے ،اس وقت جیتو پاکستان کی پیشکش ہو گئی اور یہاں سے پھر میرے عروج کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔انہوںنے کہا کہ اس میں میرا کوئی کمال نہیں بلکہ اس خدا کی ذات کی مہربانی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ بطور ڈرامہ پروڈیوسر دو ڈرامہ سیریلز بنا چکا ہوں اور دونوں آن ائیر ہو چکی ہیں اور مستقبل میںبھی یہ سلسلہ جاری رکھوں گا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…