پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

الطاف حسین ایسے شخص سے تقریرلکھوایاکریں جس کی ذہنی کیفیت ٹھیک ہو،پرویزرشید

datetime 15  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ الطاف حسین اپنی تقریر خود لکھیں تاکہ انہیں اپنے الفاظ یاد رہیں یا وہ اپنی تقریر ایسے لوگوں سے لکھوائیں جن کی ذہنی حالت ٹھیک ہو۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ الطاف حسین کو قومی اداروں کے خلاف زبان کا استعمال سوچ سمجھ کرکرناچاہیے جب کہ انہیں زبانی تقریر کے بجائے ہمیشہ لکھ کر تقریر کرنی چاہیے کیوں کہ زبانی تقریر الطاف حسین کے حق میں بہتر نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ قومی اداروں کے خلاف منفی زبان استعمال کرنے پر الطاف حسین کو معافی مانگنی چاہیے وہ اداروں اور سیاسی جماعتوں سے متعلق نامناسب بات کرتے ہیں۔پرویز رشید کا کہنا تھا کہ الطاف حسین اپنی تقریر خود لکھیں تاکہ انہیں اپنے الفاظ یاد رہیں یا وہ اپنی تقریر ایسے لوگوں سے لکھوائیں جن کی ذہنی حالت ٹھیک ہو جب کہ الطاف حسین تقریر کرنے سے پہلے کسی سے پوچھ بھی لیا کریں۔ انہوں نے کہا کہ لندن میں الطاف حسین کے خلاف بننے والے مقدمات میں رینجرز کا کوئی قصور نہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…