پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

بھارت میں معروف پاکستانی گلوکار کا مجسمہ تیار کر لیا گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)بھارت کے مشرقی پنجاب میں رہنے والے مجسمہ ساز نے پاکستان کے لیجنڈ گلوکار شوکت علی مرحوم کی فنی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کا مجسمہ تیار کر لیا جسے کسی معروف شاہراہ کے چوراہے میں نصب کیا جائے گا ۔گلوکار شوکت علی

مرحوم کے پاکستان کے علاوہ دنیا بھر خصوصاً بھارتی پنجاب میں پرستاروں کی بہت بڑی تعداد موجود ہے جو ان کے انتقال کی خبر سے غمگین ہو گئے اور سوشل میڈیا پر اس کا اظہار بھی کیا گیا ۔ بھارت کے مشرقی پنجاب کے مجسمہ ساز منجیت سنگھ گل نے پاکستان کے لیجنڈ گلوکار شوکت علی مرحوم کی فنی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ان کا مجسمہ تیار کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اسے حتمی شکل دینے کے بعد بہت جلد کسی معروف شاہراہ کے چوراہے میں نصب کر دیاجائے گا۔ پاکستا ن سمیت دنیا بھر سے پرستاروں کی جانب سے شوکت علی کے انتقال پر ان کے صاحبزادوں کو تعزیتی ٹیلیفون کالز کی جارہی ہیں۔‎



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…