ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں اہم طالبان رہنما گرفتار

datetime 14  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی خصوصی ٹیم نے کراچی میں روپوش کالعدم تحریک طالبان سوات کے سابق لوکل کمانڈر عقل نواب کو گرفتار کرکے ہینڈ گرنیڈ اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔گرفتار ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اس نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ مفتی بشیر کے کہنے پر چک دوہ کی ایک یونیورسٹی پر حملہ کیا ۔اس حملے میں پولیس سے مقابلے کے دوران ملزم کے 5ساتھی مارے گئے جبکہ 3پولیس اہلکار بھی شہید ہوئے ۔ملزم نے بتایا کہ کالعدم تحریک طالبان سوات کے امیر مفتی خلیل کی ہدایت پر اس کے 25ساتھیوں نے تھانے پر حملہ کیا جس میں اس کے 2ساتھی مارے گئے ۔ملزم نے ضرب عضب سے بچنے کے لیے کراچی میں روپوشی اختیار کر رکھی تھی ۔ملزم تھانہ شموزئی سوات کے پی کے میں مقدمہ نمبر 22/2009زیر دفعہ 353/384/365ت پ 7ATAمیں مطلوب ہے ۔ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…