اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

عبدالولی خان یونیورسٹی پر چھاپہ

datetime 14  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا نے سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں اور خورد برد کی شکایات پر عبد الولی خان یونیورسٹی مردان پر چھاپہ مار کر تمام ریکارد قبضے میںلے لیا ریکارڈ کی چھان بین اور انکوائری مکمل ہونے پر گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی ذرائع کے مطابق نیب خیبر پختونخوا نے مختلف ذرائع سے موصولہ شکایات کی روشنی میں مردان میں عبدالولی خان یونیورسٹی پر چھاپہ مارا اور یونیورسٹی کا تمام ریکارڈ قبضے میںلے لیا یونیورسٹی میں سابق دور حکومت میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں سمیت فنڈز میںخورد برد کے الزامات ہیں جس کی روشنی میں چھاپہ مارا گیا ریکارڈ کی چھان بین اور انکوائری مکمل ہونے پر کرپشن کے ثبوت ملنے پر گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی ۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…