بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ہمایوں سعید کو بھارت سے کس نے شادی کی پیشکش کر دی  

datetime 31  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اداکار ہمایوں سعیدکو بھارت سے شادی کی پیشکش ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستانی اداکارہ ہمایوں سعید کو کریشنز نامی خاتون نے شادی کی پیشکش کر دی ۔ خاتون نے اپنے پیغام میں ہمایوں سعید کیلئے لکھا کہ

’’ کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے ؟ میں جانتی ہوں کہ آپ پہلے سے شادی شدہ ہیں لیکن اس دل کا کیا کروں ۔ کریشنز نامی خاتون کا کہنا تھا کہ میں بھارت سے ہوں ، آپ سے محبت کرتی ہوں اور میں آپ سے عمر میں 24سال چھوٹی ہوں ہوں ۔ بھارتی خاتون نے ہمایوں سعید سے کہا کہ پلیز مجھے جواب دیں کیا اگلے جنم میں آپ مجھ سے شادی کریں گے ؟ اس جنم میں تو ممکن نہیں ہے ۔ پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے سوشل میڈیا پر خاتون کو جواب دیا کہ مجھے پیار کرنے کا شکریہ۔ مگر شادی کے لیے آپ کو مجھ سے بہتر لوگ مل جائیں گے۔ انشا اللہ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…