ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

بالی وڈ کا مشہور گانا ’منی بدنام ہوئی‘برطانوی نصاب تعلیم میں شامل

datetime 29  مارچ‬‮  2021 |

لندن (این این آئی)بالی وڈ فلم ‘دبنگ’ کا مشہور زمانہ گانا ‘منی بدنام ہوئی’ برطانیہ کے اسکول کے نصاب میں شامل کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے محکمہ تعلیم نے موسیقی کا نیا نصاب جاری کیا ہے جس میں بالی وڈ فلموں کے گانوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ انگلینڈ کے اسکولوں کے میوزک کے نصاب میں بھارتی گیت شامل کیے گئے ہیں جن میں ‘سہیلا رے’، ‘جے ہو’ اور فلم دبنگ کا آئٹم سانگ ‘منی بدنام ہوئی’ کو شامل کیا گیا ہے جبکہ یہ گیت بھارتی میوزک کے حوالہ جات کے طور پر شامل کیے گئے ہیں۔یہ نصاب 15 میوزک ایجوکیشن اسپیشلسٹ، اساتذہ اور موسیقاروں نے ترتیب دیا ہے۔خیال رہے کہ بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ‘دبنگ’ میں یہ گیت ‘منی بدنام ہوئی’ بطور آئٹم سانگ شامل کیا گیا ہے اور اس میں اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑہ نے ڈانس کیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…