اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

آدھا کپ ایلویرا کا جیل اور ایک کیپسول مچھلی کا تیل ، ایسا باکمال نسخہ جس نے لوگوں کی زندگیاں بدل دیں، آپ بھی استعمال کر کے دیکھیں

datetime 28  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) الرجی ایک عام پائے جانے والی تکلیف دہ بیماری ہے جس میں مبتلاء شخص کو تکلیف کے ساتھ شرمندگی بھی اٹھانی پڑتی ہے اور اس کے ساتھ موسم کے بدلاؤسے اس میں شدت بھی پیدا ہوتی ہے اس لئے اس کا علاج بروقت کرانا ضروری ہوتا ہے تا کہ مزید پھیلاؤ سے محفوظ رہا جاسکے . الرجی صرف جلد پر خارش ہونے کو نہیں کہتے ہیں

بلکہ دوسری بیماریوں کی طرح الرجی بھی ایک عام بیماری ہے جو جینیاتی خرابی کی وجہ سے قوت مدافعت کمزور پڑنے کے سبب پیدا ہوتی ہے اور یہ جسم پر آہستہ آہستہ اپنا اثر دکھاتی ہے ۔ آج ہم آپ کے لئے الرجی کا ایک ایسا زبردست علاج لائے ہے کہ جس نے اس کو استعمال کیا ہے اس نے اس کی تعریف کی ہے . اس نسخہ کو بنانے کے لیے ایلویرا جیل اور اس کے ساتھ مچھلی کا تیل چاہئے ہوتا ہےبنانے اور استعمال کا طریقہ:اس کو بنانا نہایت آسان ہے آدھا کپ ایلویرا کا جیل حاصل کریں اور اس میں مچھلی کا تیل 2 چائے کا چمچ ڈالیں اور ان کو یکجان کریں . اس کو دن میں حسب ضرورت متاثرہ جگہ پر لگائیں یا رات کو سونے سے پہلے نیم گرم پانی سے نہائیں اور پھر جسم کو خشک کرنے کے بعد اس آئل کو استعمال کریں اس سے ہر طرح کی الرجی ختم ہو جاتی ہے ۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…