اسلام آباد(آن لائن )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستا ن کے موقع پر تینوں مسلح افواج کے افسران و اہلکاروں کو ان کے متعلقہ شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر ملٹری اعزازات سے نوازا ہے۔بدھ کے روز ایوان صدر اسلام آباد میں ملٹری اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے
تینوں مسلح افواج کے افسران و اہلکاروں کو 47ہلال امتیاز(ملٹری) اور13 ستارہ بسالت اعزازات سے نوازا۔اعزازات حاصل کرنے والے اہلکاروں و افسران میں لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل سید نصرت رضا کو ہلال امتیاز ملٹری،ریئر ایڈمرل اطہر سلیم کو ہلال امتیاز ملٹری،ریئر ایڈمرل عدنان خالد کو ہلال امتیاز ملٹری،ریئر ایڈمرل نعمان احمد فوزان کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل طاہر سردار کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل خورشید محمد اترا کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل شہلا ایم بقائی کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل وسیم عالمگیر کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل فرخ سعید کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل سید نجیب احمد کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل محمد اصغر کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل کامران خورشید کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل ضیاء الرحمن کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل زاہد محمود کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل محمد ظفر اقبال کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل سید شہاب شاہد کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل اظہر اقبال عباسی کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل ایمن بلال صفدر کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل احسن گلریز کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل طارق محمود کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل راسخ مقصود کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر
جنرل سید عامر رضا کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل شاہد امتیاز کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل عدنان آصف جاشاد کو ہلال امتیاز ملٹری،ائیر وائس مارشل حامد راشد رندھاوا کو ہلال امتیاز ملٹری،ریئر ایڈمرل جاوید اقبال کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل زاہد خان کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل غلام جعفر کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر
جنرل محمد منیر افسر کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل عرفان ارشد کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل بابر افتخار کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل یوسف جمال کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل کاشف نذیر کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل احسان محمود خان کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل محمد یوسف مجوکہ کو ہلال امتیاز
ملٹری،میجر جنرل محمد شہباز خان کو ہلال امتیاز ملٹری،ریئر ایڈمرل مرزا فواد امین بیگ کو ہلال امتیاز ملٹری،ائیر وائس مارشل محمد اطہر شمس کو ہلال امتیاز ملٹری،ائیر وائس مارشل ابرار احمد کو ہلال امتیاز ملٹری،ائیر وائس مارشل ثعبان نذیر سید کو ہلال امتیاز ملٹری،میجر جنرل محمد اصغر کو ہلال امتیاز ملٹری،ائیر وائس مارشل راجہ
فہیم شہزادکیانی کو ہلال امتیاز ملٹری،ایئر مارشل عامر مسعود کو ہلال امتیاز ملٹری ،میجر جنرل خرم انور قادری کو ہلال امتیاز ملٹری ،کرنل مجیب الرحمان شہید کیلئے بعد از شہادت ستارہ بسالت کا ایوارڈ،کمانڈر سید کامران سعید گیلانی ستارہ بسالت ایوارڈ،ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید ستارہ بسالت ایوارڈ،لیفٹیننٹ کمانڈر حماد حسن میکن ستازہ
بسالت ایوارڈ،لیفٹیننٹ آغا مقدس علی خان شہید ستارہ بسالت ایوارڈ،حوالدار ناصر محمود شہید ستارہ بسالت ایوارڈ،نائیک فرہاد حسین شہید ستارہ بسالت ایوارڈ،لانس نائیک محمد عمران شہید ستارہ بسالت ایوارڈ،لانس نائیک محمد زاہد شہید ستارہ بسالت ایوارڈ،محمد عباس خان شہید ستارہ بسالت ایوارڈ،سپاہی محمد شمیم شہید ستارہ بسالت ایوارڈ،سوار احسان اللہ خان شہید ستارہ بسالت شامل ہیں۔