بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

فضا علی نے مداحوں کو وزن کم کرنے کا ’ٹوٹکہ ‘ بتا دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) اداکارہ فضا علی نے اپنے مداحوں کو وزن کم کرنے کا ٹوٹکہ بتایا ہے ،انہوں نے مداحوں کو وزن کم کرنے والی چائے بنانے کی ترکیب بتادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اپنی ایک ویڈیو میں بڑھتے وزن سے

پریشان لوگوں کے لئے ایک ہربل چائے کی ترکیب بتائی جس کو پینے سے لوگوں کو اپنے جسم میں نمایاں کمی محسوس ہوگی ۔فضا علی نے کہاکہ دو کپ پانی میں دار چینی ، پودینے کے پتے ، شہد اور لیموں شامل کرلیں اور ایک کپ پانی رہ جانے جتنا ابالیں اور اس چائے کو دن میں دومرتبہ پی لیں جس سے آپ کا وزن کافی حد تک کم ہوجائے گا۔واضح رہے کہ اداکارہ فضا علی ٹی وی نے کئی یادگار ڈراموں کے علاوہ بڑی سکرین پر بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، ٹی وی شوز کی میزبانی کے فرائض بھی خوش اسلوبی سے انجام دیتی ہیں، ماڈلنگ میں بھی ان کا کیریئر شاندار رہا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…