پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

بچوں یا بڑوں میں ٹانسلز کا مکمل علاج چاہتے ہیں تو حضور پاک ؐکی بتائی ہوئی صرف یہ ایک جڑی بوٹی ایک چٹکی پانی میں مِلا کر ڈالیں

datetime 24  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بچوں میں ٹانسلز مسئلہ ہوجاتا ہے بڑوں میں بھی یہ مسئلہ پایا جاتا ہے ۔ آپ صرف اور صرف ایک دوا سے جو ہمارے نبی پاک نے ارشاد فرمائی اس کے ذریعے اس سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے ۔ بہت سارے لوگوں کو ڈاکٹر سرجری اور آپریشن کا کہتے ہیں اس کی بھی نوبت نہیں آئے ضرورت نہیں پڑے گی اور جہاں بات آجائے ہمارے پیارے نبی مصطفیٰ ﷺ کی

اور وہاں کوئی ریمیڈی کا استعمال ہو اور اس سے شفاء نہ ہو یہ تو کسی کتاب میں لکھا ہی نہیں اس لئے اس ریمیڈی کو ٹانسلز کے علاج کے لئے ضرور استعمال کیجئے حضرت محمد مصطفیٰ کے پاس ایک خاتون آئیں انصاری صحابیہ تھیں ان کے بچے کے ناک اور منہ سے خ و ن آرہا تھا آپ نے پوچھا اس بچے کو کیا ہوا ہے تو کہنے لگیں اس کو ٹونسلائٹس ہے اس کے گلے خراب تھے تو مین نے اس کا گلا دبا کر ٹونسل کو توڑ دیا ہے آپنے فرمایا یہ تم نے بہت برا کیا ایسا نہیں کرنا چاہئے تمہیں پہ ہونا چاہئے تھاکہ کست البحری اللہ عزوجل نے دنیا میں گلے کے علاج کے لئے دوا پیدا کی ہے اس کے چند دفعہ کے استعمال سے گلہ ٹھیک ہوجاتا ہے ۔ اس کا استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ اس کو جیسے اپنے چھوٹے بچوں کو ٹانسلز کا مسئلہ ہے توان کے لئے پانچ قطرے پانی کے کافی ہوں گے لیکن اگر بڑے ہیں تو ان کے لئے دس قطرے پانچ قطرے دائیں ناک کے نتھنے میں اور پانچ قطرے بائیں ناک کے نتھنے میں ڈالنے ہیں پانی صاف ستھرا ہونا چاہئے کیونکہ یہ گلے میں جانا ہے آپ نے ایک چمچ میں دس قطرے پانی ڈالنے ہیں اور اس میں ایک چٹکی کست البحری کا پاؤڈر ڈالنا ہے یہ بڑوں کے لئے ہیں دس قطرے اس کو ملانے کے بعد آپ نے اسکو ناک میں انڈیل دینا ہے اپنے مریض کو لٹادیجئے اور اس کے ناک میں دس قطرے ایک طرف اور دس قطرے دوسری طرف انڈیل دیجئے تا کہ ناک سے اندر گلے میں وہ قطرے جائیں اور ایک سیکنڈ کے لئے نتھنوں کو بند کر دیجئے تا کہ اچھے سے پانی سارا گلے میں چلا جائے اور بڑے ہیں تو بڑوں کے لئے ایک چٹکی لیکن بچوں کے لئے آدھی چٹکی پاؤڈر دس قطرے پانی میں ڈالنا ہے اور پانچ پانچ قطرے نتھنوں میں ڈال دیجئے جب یہ دوا گلے میں اترتی ہے تو گلے کے اوپر ٹونسلز اور گلے کی سکن کے درمیان میں یہ رک جاتی ہے جس کی وجہ سے کچھ دیر رکھنے کے بعد وہ آہستہ آہستہ گلے کو فوری طور پر سکیڑنا شروع کردیتی ہے تین دفعہ یہ استعمال کرنے سے یہ مسئلہ ٹھیک ہوجاتا ہے اور اس سے اچھا علاج دنیامیں ابھی تک موجود نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…